بارڈر بٹالین امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر،12 فروری : جموں و کشمیر پولیس کے بارڈر بٹالین امیدواروں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور تحریری امتحان جلد سے جلد منعقد کرنے کا مطالبہ کر رہے…

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر،12 فروری : وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سید کدل فتح پور علاقے میں ہفتے کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے سید کدل فتح پور علاقے میں مقامی لوگوں نے ہفتے کی صبح ایک نالے میں ایک لاش دیکھی جو بظاہر کسی…

کشمیر میں موسم خشک لیکن شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

سری نگر،12 فروری: وادی کشمیر میں خشک موسم اور دن بھر دھوپ کھلی رہنے کے بیچ شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہو رہا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجوعی…

محمد وانی: جس نے سرسوں سے تیل نکالنے کے روایتی طریقے کو زندہ رکھا ہے

سری نگر، 11 فروری (یو این آئی) : وادی کشمیر میں جہاں مختلف دستکاریاں جدید طرز زندگی اور جدید ٹیکنالوجی کی آمد کی نذر ہو رہی ہیں وہیں یہاں کے روایتی کارخانے جن میں آٹا، تیل خوردنی وغیرہ تیار کیا جاتا ہے ، بھی وقت کی تیز رفتاری کے ساتھ…

سری نگر میں چور نے دو بہنوں کو زخمی کر دیا، ملزم گرفتار

سری نگر، 11 فروری : سری نگر کے مومن آباد بٹہ مالو علاقے میں جمعے کے روز چوروں نے فلمی انداز میں ایک گھر میں گھس کر دو کسمن بہنوں کو رسی سے باندھ کر چوری کرنے کی کوشش کی اور اس دوران دونوں بہنوں پر تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کرکے…

بمنہ سری نگر میں بجلی کرنٹ لگنے سے 18سالہ مزدور فوت

سری نگر، 11 فروری: جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے بمنہ علاقے میں جمعے کے روز ایک 18سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا ہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بمنہ سری نگر میں بجلی تار نصب کرنے کے دوران 18سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے برسر…

پونچھ میں پولیس پارٹی پر پتھراؤ، تین اہلکار زخمی

جموں،11 فروری : جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے گلہوٹہ گاؤں میں جمعے کے روز تین پولیس اہلکار اس وقت زخمی ہوگئے جب ان پر مقامی لوگوں نے پتھراؤ کیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس اسٹیش گورسائی کی ایک ٹیم جب جمعے کے روز کسی تحقیقات کے سلسلے میں…

راجوری کے ساسل کوٹ میں آتشزدگی، کم سے کم چھ مویشی ہلاک

جموں،11 فروری: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے ساسل کوٹ گاؤں میں آگ کی ایک واردات میں کم سے کم چھ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے ۔ذرائع نے بتایا راجوری کے ساسل کوٹ گاؤں میں ایک گاؤ خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ مویشی جل کر ہلاک…

کشمیر: خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج، گلمرگ سرد ترین جگہ

سری نگر،11 فروری : وادی کشمیر میں اگرچہ دن بھر دھوپ کھلی رہتی ہے تاہم مطلع صاف رہنے سے شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہو رہا ہے ۔ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں 13 فروری تک موسم مجموعی طور پر…

سری نگر تیزاب واقعہ:آنے والے دنوں میں چارج شیٹ پیش کی جائے گی: ایس ایس پی سری نگر

سری نگر،9 فروری: ایس ایس پی سری نگر راکیش بلوال کا کہنا ہے کہ سری نگر میں ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے حالیہ واقعے کے خلاف آنے والے دنوں میں چارج شیٹ پیش کیا جائے گا۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ اس کیس میں مضبوط ترین سیکشنز کے اطلاق کو یقینی…