لاوے پورہ شوٹ آوٹ کے دوران گرفتار نوجوان کو کلین چٹ نہیں دی گئی،صحت یاب ہونے کے بعد اُس سے دوبارہ…
سرینگر19 فروری//یو پی آئی // آئی جی کشمیر کا کہنا ہے کہ لاوے پورہ شوٹ آوٹ کے دوران گرفتار کئے گئے نوجوان کو کلین چٹ نہیں دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جونہی وہ صحت یاب ہوگا اُس سے گرفتار کرکے پوچھ تاچھ کی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی یو پی…