بہار اسمبلی میں این آر سی کے خلاف تجویز پاس
بہار اسمبلی میں منگل کو اتفاق رائے سے ریاست میں این آرسی کو نافذ نہیں کرنے کی تجویز پاس کر دی گئی۔انڈین ایکسپریس کے مطابق، بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا، ‘وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعے صاف طور پر این آرسی کے ایجنڈے میں نہیں ہونے…