جموں وکشمیر: سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد
جموں، 10 جنوری
سکیورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے جس کو بظاہر ڈرون کے ذریعے گرایا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نےجمعہ…