امرناتھ یاترا: 2 ہزار 8 سو یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
جموں، 25 جولائی
امرناتھ یاترا بحسن و خوبی جاری رہتے ہوئے جمعہ کی صبح 2 ہزار 8 سو سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ 117 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی حصار کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے…