کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جوش وخروش سے منایا گیا، شوبا یاترا بھی بر آمد
سری نگر، 16 اگست
وادی کشمیر میں بھی ہفتے کے روز پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے جنم اشٹمی کا مقدس تہوار مذہبی جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا۔
اس سلسلے میں یہاں ٹنکی پورہ میں واقع شری کتھلیشور مندر سے مذہبی نعروں کی گونج میں…