لہیہ صورتحال: لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا کی زیر صدارت ہنگامی سکیورٹی جائزہ اجلاس
لہیہ،25ستمبر
لداخ میں امن و قانون کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے جمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں سول انتظامیہ، پولیس، فوج اور نیم فوجی دستوں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی…