وادی بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
سری نگر،17نومبر
دہلی کے لال قلعہ کے نزدیک 10 نومبر کو ہوئے کار بم دھماکے اور اس کے بعد فریدآباد سے برآمد ہونے والے بھاری مقدار کے بارودی مواد نے ملک بھر میں سیکورٹی اداروں کو پہلے ہی ہائی الرٹ پر رکھا تھا، تاہم اب وادی کشمیر میں بھی…