35Aکو ہٹانے کی کوششوں کے خلاف فنکار برادری کا احتجاج . آرٹسٹ حضرات اس کے دفاع میں ہر ممکن قربانی دینے کے تیار
سرینگر// دفعہ 35A کے خلاف ہورہی مبینہ سازشوں کے خلاف سرینگرمیں فنکار براددری نے احتجاج کیا۔ احتجاج میں ریاست کے نامور فلم میکر، گلوکار اور دیگر فنکار حضرات موجود تھے جنہوں نے دفعہ 35Aکے خلاف کی جانی والی سازشوں سے متعلق حکومت کو خبر دار کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ دفعہ 35A ریاست کی شان ہے اور اس کو مسنوخ کرنا نہ صرف کشمیر کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ جموں اور لداخ خطہ بھی اس سے متاثر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 35A کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کی گئی تو وہ اس کے دفاع میں ایک جھٹ ہوکر کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کرینگے
Comments are closed.