سرینگر ::پولیس نے گھنتہ گھر واقعہ سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ افرادمنگل کی دوپہر یہاں نمودار ہوئے ،جو سیاسی سرگرمی انجام دینا چاہتے تھے .
پولیس ترجمان نے بتایا کہ کچھ شرپسند عناصر یہاں جمع ہوئے ،جنہوں نے یہاں ماحول کو درہم برہم کیا .
اس ضمن میں پولیس اسٹیشن مائسمہ میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 27-2018 زیر دفعات 341،506،اور 323 آر پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی .
Comments are closed.