کلگام، شوپیان اور چاڈورہ میں 3جنگجو سپردخاک. نماز جنازہ میں بھاری تعداد میں لوگ شریک
شوپیان// کے پی ایس (تازہ ترین) آونیورہ شوپیان میں کل جانبحق ہوئے تین عسکریت پسوندوں کو سپرد خاک کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے آونیورہ شوپیان میں گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جانبحق ہوئے جنگجوؤں کو کو اپنے اپنے مقامی قبرستان میں پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ عسکریت پسندوں کے نمازِ جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیکھے گئے۔ اس دوران لوگوں نے آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کئے
Comments are closed.