ڈاکٹر جتندر سنگھ نے گورنر سے ملاقات کی

جموں/11؍نومبر2018 ء ؁
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے آج یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی۔
گورنر اور ڈاکٹر سنگھ نے ریاست کی تیز تر ترقی اور خوشحالی سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے اندرونی و بیرونی سلامتی اِنتظامات سے متعلق معاملات پر بھی غور و خوض کیا۔

Comments are closed.