جموں:جموں وکشمیر بنک کے چئیرمین پرویز احمد نے آج یہاں گورنر کے مشیر کے۔ کے شرما کے ساتھ ملاقات کی۔
چئیرمین موصوف نے گورنر کے مشیر کو بنک کی موجودہ سرگرمیوں اور ان کو توسیع دینے کے بارے میں جانکاری دی۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر بنک کی شاخیں تقریباً ریاست کے ہر بلاک میں قائم ہیں اور ملک بھر میں جموں وکشمیر بنک نے تقریباً1.12 کروڑ کھاتے کھولے ہیں۔
مشیر موصوف نے چئیرمین سے تلقین کی کہ وہ بنک کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے اقدامات کریں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.