جموںکشمیرتازہ ترین ٹنگڈار میں ہندوپاک افواج کے مابین گولہ باری By ن لائن ایڈیٹر On نومبر 10, 2018 Share راجوری میں سنیپر رائفل کی گولی سے ایک فوجی اہلکار ہلاک سرحدی ضلع کپوارہ میں ٹنگڈار سرحدی پٹی پر ہندو پاک افواج کے مابین آج شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جبکہ راجوری میں پاکستانی فوج نے سنیئپر رائفل کے کی گولی سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmailPrint
Comments are closed.