نوگام میں شبانہ جھڑپ ،علاقے میں پُرتشدد مظاہرے :تصویری جھلک

علاقے میں تشدد بھڑک اٹھا ،ٹائیر جلا کر احتجاج
مظاہرین سے نمٹنے کےلئے اضافی فورسز دستے علاقے کی جانب رواں
فورسز کی بھاری نفری حالات کو معمول لانے کےلئے تعینات
مظاہرین مشتعل ہوکر فورسز پر پتھرائو کرتے ہوئے
نوگام میں فورسز گاڑیوں کی گشت
فورسز اہلکار مظاہرین کا تعاقب کرتے ہوئے
پورے نوگام میں جھڑپ کے بعد صورتحال کشیدہ
مظاہرین اور فورسز اہلکاروں کے درمیان ٹکرائو
کئی گھنٹوں تک مظاہرین اور فورسز اہلکار آمنے سامنے
کشیدہ صورتحال کا ایک منظر
وادی کشمیر میں صحافیوں کو مشکل ترین حالات کا سامنا

Comments are closed.