مودی کا خطاب مایوس کن: کانگریس
نی دہلی//کانگریس نے ملک کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم کے نام خطاب کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر مودی نے 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں عوام سے جو وعدے کئےتھے انہیں نبھانے میں وہ پوری طرح ناکام رہے ہیں۔کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ مسٹر مودی نے گورکھپورسانحہ کا دیگر سانحوں کے ساتھ ذکر کرکے مرنے والے بچوں کے اہل خانہ کی توہین کی ہے
Comments are closed.