قانون ساز کونسل کے چیئرمین کا سرکاری سکولوں میں تعلیمی سہولیات میں بہتری لانے پر زور

کرگل/11؍نومبر2018 ء ؁
قانون ساز کونسل کے چیئر مین حاجی عنایت علی نے آج کہا کہ سرکار ی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے لئے تعلیمی سہولیات میں بہتری لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کے حکام ، اساتذہ اور والدین کو مشترکہ طور کوششیں عمل میں لانی ہوں گی تاکہ ملک کا مستقبل تابناک اور روشن بن سکے۔
اِ باتوں کا اظہار چیئرمی موصوف ے آج یہاں کرگل کے آڈیٹیوریم ہال میں گور م ٹ ماڈل مڈل سکول ل کور کے دوسری سالا ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
چیئرمی اور سی ای سی کرگل فیروز احمد خا ، ایگزیکٹیو کو سلر برائے تعمیرات اصر حسی م شی، کو سلر کرگل ٹاو حاجی محمد عباس ، سی ای او محمد موسیٰ اور سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد جعفر اس موقعہ پر موجود تھے۔
چیئرمی ے سکول کے عملے ، والدی اور اِ تظامیہ کمیٹی ممبرا کے ا کوششوں کو سراہا جس کے تحت یہ سکول پی پی پی موڑ کے تحت کامیابی سے ترقی کے م ازل طے کررہا ہے۔اُ ہوں ے کہا کہ ضلع میں یہ سکول دیگر سکولوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔
سی ای سی کرگل فیروز احمد خا ے بھی اپ ے خطاب سکول کی کارکردگی میں کوسراہا۔ اُ ہوں ے سالا ہ دِ کے پروگرام میں شریک طلاب کی بہترکارکردگی کے عوض میں 10,000 روپے کا قد ا عام دیا۔
ایگزیکٹیو کو سلر برائے تعمیرات اصر حسی م شی ے بھی اس موقعہ پر خطاب کیا۔
اس سے قبل سکولی طلاب ے کئی عت شریف پیش کئے اور سامعی کا دِل محظوظ کیا۔ اُ ہوں ے قوالی و دیگر موسیقی کے پروگرام بھی پیش کئے۔
اس موقعہ پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کرگل سید مجاہد الحق ، اسسٹ ٹ ڈائریکٹر پلا گ محمد ھادی، اسسٹ ٹ ڈائریکٹر ا فارمیش محمد علی ٹاک ،اساتذہ اور والدی و طلاب کی ایک بڑی تعداد موجود تھیں۔

Comments are closed.