راہل نے دی یوم آزادی مبارک باد

نئی دہلی، 15 اگست : کانگریس صدر راہل گاندھی نے 72 ویں یوم آزادی کے موقع ہم وطنوں کو نیک خواہشات پیش کی ہے۔
مسٹر گاندھی نے بدھ کو ٹوئٹر کے ذریعہ جاری ایک پیغام میں کہا-’’تمام ہندوستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد، ہم اپنے ملک کی آزادی کا تہوار منا رہے ہیں ،تو آیئے ان تمام بہادر مردو خواتین ، اپنے مجاہدین آزادی کو یاد کریں جنهوں نے آزادی کے لئے اپنی قربانی دے دی – جئے ہند‘‘۔
یو این آئی

Comments are closed.