انعم مرزا کے #BabyMirzaMalik ہیش ٹیگ کے ساتھ بچے کی پیدائش کی خبر شیئر کرتے ہی ثانیہ اور شعیب کو مداحوں، کرکٹ اسٹارز، شوبز ستاروں اور دیگر نامور شخصیات کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے منگل کے روز ایک بیٹے کو جنم دیا۔ زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ ثانیہ مرزا نے جب اپنے امید سے ہونے کی خبر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا تو انہوں نے #BabyMirzaMalik ہیش ٹیگ کا استعامل کیا تھا۔یہ بھی پڑھیں: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے گھر میں جگمگایا ’ننہا ستارہ‘، صحت مند بیٹے کا جنم ثانیہ کی بہن انعم مرزا نے جب ہیش ٹیگ (#BabyMirzaMalik) کا استعمال کرتے ہوئے بچے کی پیدائش کی خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا۔
انعم مرزا کی پوسٹ کے شیئر کرنے کی دیر تھی کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو مداحوں، کرکٹ اسٹارز، شوبز ستاروں اور دیگر نامور شخصیات کی جانب سے بیٹے کی ولادت پر مبارک بادی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر پیغامات کا سیلاب لا دیا۔
قبل ازیں، شعیب ملک نے بھی اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں اور بچہ خیریت سے ہیں اور ماں حسب معمول پرعزم ہے، نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے فینز کا شکرگزار ہوں۔
Excited to announce: Its a boy, and my girl is doing great and keeping strong as usual #Alhumdulilah. Thank you for the wishes and Duas, we are humbled ?? #BabyMirzaMalik ??
— Shoaib Malik ?? (@realshoaibmalik) October 30, 2018
فلم ساز فرح خان نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے ثانیہ مرزا کو مبارک باد پیش کی۔ فرح نے ایک اینیمیٹڈ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’بے بی مرز ملک یہاں ہے۔‘‘ اسی تصوری میں ایک اینیمیشن بھی ہے جس پر لکھا ہے میں ’’خالہ بن گئی ہوں۔‘‘
کرکٹرشعیب ملک نے کہا کہ الحمداللہ، بیٹے کی ولادت پر بہت خوش ہوں، اہلیہ ثانیہ مرزا بھی خیریت سے ہیں۔
شعیب ملک کے منیجر امین الحق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ بہت خوش ہیں،منیجر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ نام اور تصاویر بہت جلد جاری کی جائیں گی۔ آخر میں شعیب نے بھی ہیش ٹیگ میں ’بے بی مرزا ملک‘ کا استعمال کیا۔اداکارہ ماورہ حسین نے بھی شعیب ملک کو مبارک باد دی۔
Bohot bohot mubarak my dearest @MirzaSania & @realshoaibmalik !!!! MashAllah. Wishing the best health & looooong life to both mommy & the darling baby boy!! ?? ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #BabyMirzaMalik
فاسٹ بولر سہیل تنویر اور محمد عامر نے دونوں کو بیٹے کی مبارک باد پیش کی اور دعا بھی دی۔واضح رہے کہ بچے کی ولادت سے قبل ہی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بچے کا خاندانی نام ’مرزا ملک‘ طے کرلیا تھا۔ تاہم ابھی اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئیں کہ شعیب اور ثانیہ کے بچے کی پیدائش کہاں ہوئی ہے اور اس کی شہریت کیا ہوگی۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے گئے کچھ اور پیغامات:
Congratulations on the arrival of little baby boy! May your son fill your life with joy and love that is unparalleled and as you all watch him grow may he turned out to be truly remarkable boy ??????? #BabyMirzaMalik? @realshoaibmalik @MirzaSania https://t.co/mD7WaUcfyF
— khadija.Drogba (@KhadijaDrogba) October 30, 2018
Congratulations ? to you and your entire family ? @realshoaibmalik @MirzaSania on the arrival of #BabyMirzaMalik so happy for you May Allah shower his blessings upon you Ameen lots of love always AaMer from Kashmir ??? pic.twitter.com/gKNE3Il6Xk
— A a M e R ?(عامر) (@AamerBashir3) October 30, 2018
Mubarak ho .. Baby Boy hua hai !! @MirzaSania @realshoaibmalik and family !!
Badhaaiyaaaaaaaaaaaaan !! #BabyMirzaMalik
"SANAIB” is here !!
?⭐#RjAlok pic.twitter.com/w0kstnY2t0
— RJ ALOK (@OYERJALOK) October 30, 2018
To all the Haters of S Malik ♥️
Congrats to all and I’m Excited to announced that
"Mamu bn gye oo Aap loog ” ?
Mubaraka ??♂️??..#BabyMirzaMalik ??
— MubeeN cH ? (@Mubeen_says) October 30, 2018
Comments are closed.