سرینگر : بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ہفتہ صبح 6 بجے شروع ہوا جو طے شدہ وقت کے مطابق شام 4 بجے تک جاری رہے گا .
الیکشن کمیشن نے مرحلہ وار بنیادوں پر ووٹنگ کی شرح کے حوالے سے اعداد وشمار ظاہر کئے ،جسکے مطابق صبح 10 بجے تک سرینگر میں مجموعی طور پر پولنگ کی شرح 0.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ بارہمولہ میں سب سے زیادہ 35.1 فیصد پولنگ شرح درج کی گئی .
دوپہر 12 بجے تک یہ شرح سرینگر میں 1.2 فیصد ،بارہمولہ میں59.6 فیصد درج کی گئی،اننت ناگ میں 2.5 فیصد اور سانبا میں 59.1 فیصد ریکارڈ کی گئی
نیچے دیئے گئے چاٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے جار کئے گئے
Comments are closed.