بخشی اسٹیڈیم میں لوگوں کی عدم موجودگی پر یو پی پولیس دستہ مایوس
سرینگر// کے پی ایس (تازہ ترین ) ۔ سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں یوم آزادی کی تقریب میں منعقدہ پریڈ میں شامل یوپی پولیس کے دستے نے لوگوں کی غیر موجودگی پر مایوسی کا اظہار کیا ۔ دستے کی قیادت کرنے والی ڈی ایس پی نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے دیگر ریاستوں کے مقابل یہاں بہت ہی کم لوگ تقریب مین شامل تھے جس کو دیکھ کر وہ اور ان کا دستہ بہت مایوس ہوگئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کی تقریب ملک کے باقی خطوں میں تہوار کے طور پر منائی جاتی ہیں تاہم یہاں لوگوں کی عدم موجودگی سے وہ کافی نراشاں ہوگئی۔
Comments are closed.