جموں: ریاستی پبلک سروس کمیشن کی ایک نوٹیفکیشن کے مطابق 15؍ نومبر سے 2؍ دسمبر تک منعقد ہونے والے اسسٹنٹ کنزرویٹر جنگلات ( مینز) کے امتحان منعقد ہو رہے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16؍ نومبر اور 30؍ نومبر کو امتحانات کے اوقات کار دوپہر 12بجے سے 3بجے کے بجائے صبح ساڑھے 10بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.