سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کا معاملہ ؛سرینگرپولیس نے خلاف ورزی کے مرتکب5 دکانداروں کے خلاف کیس درج کیا

سرینگر/05اپریل: سرینگر پولیس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے 05 افراد کو گرفتارکرکے ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت کیس انداج کیا۔سی این آئی کے مطابق سرینگرپولیس نے صورہ اور پنتھا چوک سرینگر میں پانچ دوکاندار ں جوکہ سرکاری احکامات کی خلاف وازی کے مرطب پائے گئے اورجنہوں نے اپنی دوکانیں کھولی رکھی تھی وہاں کافی تعداد میں لو گ جمع ہوئے تھے ۔ پولیس نے صورہ میں تین دوکانداروں کے خلاف کیس ایف ائی ار نمبر 25/2020 کو متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن صورہ سرینگرمیں اندراج کر کے گرفتارکیا ۔اور تھانہ پولیس پنتھا چوک نے دو دوکانداروںکے خلاف کیس زیر ایف آئی آرنمبر16/17-2020 انداج کئے۔سرینگر پولیس کی جانب سے عوام الناس سے گزارش کی جاتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں والڈ ہلتھ آرگنزیشن کی دئے گئے رونموائے خطوط پر عمل در آمد کریں تاکہ لوگ کورونا وائرس سے بچ جائے۔ لوگ پولیس کی تعاون کریں تاکہ اس مہلوک وائرس سے بچاجائے۔ پولیس لوگوں کے خاطر ایسے اقدامات اُٹھارہی ہے۔

Comments are closed.