سرینگر:پروفیسر حمید نسیم رفیع آبادی کابھانجہ19فروری کو سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں لقمہ اجل بن گیا ہے ۔ برہان طارق ولد طارق احمد ساکن ڈو آب گاہ کی وفات پر علاقے بھر میں دکھ و اندوہ کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے مرحوم کے گھر پہنچ کر لواحقین کے ساتھ تعزیت کی اور ان کی ڈھارس بندھائی ۔ برہان طارق ایک شریف اور خوش خلق نوجوان تھا جس کی وجہ سے علاقہ بھر کے سبھی لوگ چھوٹے بڑے اس سے کافی شگف رکھتے تھے ۔ ادھر سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ افراد نے اس حادثے پر دکھ ظاہر کرتے ہوئے سوگوار کنبہ باالخصوص حمید نسیم رفیع آبادی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور للہ تعالیٰ سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاکرے ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.