سری نگر،21 فروری:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں پیر کے روز ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں پیر کی صبح ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔دریں اثنا ریلوے حکام نے لاش کی بر آمدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہ یہ معلوم ہونا ابھی باقی ہے کہ اس شخص کی موت کس وجہ سے واقع ہوئی ہے ۔یو این آئی
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.