جموں میں 26 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

جموں،21 فروری: جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک 26 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی گھر میں ایک پنکھے سے لٹکتے ہوئے پایا گیا۔متوفی کی شناخت 26 سالہ شوبھم شرما کے طور پر ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جائے موقع سے کوئی ‘سوسائیڈ نوٹ’ بر آمد نہیں کیا گیا۔ یو این آئی۔

Comments are closed.