سرینگر /21اپریل/اے پی آئی: جے کے بینک برانچ قلم آباد کے کیشر کاٹیسٹ مثبت برانچ غیر معائنہ عرصے کے لئے بند برانچ میں تعینات ملازمین کو کرونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت ۔اے پی آ ئی کے مطابق وادی کشمیر میں سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کاکروناوائرس کی وبائی بیماری کی لپیٹ میں آنے کاسلسلہ جاری ،قلم آباد لنگیٹ ہندوارہ میں قائم جموں وکشمیر بینک میں تعینات کیشر کاٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے جموں وکشمیر بینک برانچ کوبند کرکے سینی ٹائزر کرنے کے احکامات صادر کر دیئے جب کہ بینک میں تعینات ملازمین کوٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.