ہندوستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر؛ سشیل چندرا نے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں
سرینگر: چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا نے اپنا عہدہ سنبھالاہے اور کام کاج شروع کیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق سشیل چندرا نے منگل کے روز 24ویں چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا کا عہدہ سنبھال لیا۔ چندرا سنیل اروڑا کے مقام پر الیکشن کمشنر مقرر کئے گئے ہیں۔ سنیل اروڑا کی سبکدوشی کے بعد پیر کے روز صدر رام ناتھ کووند نے سشیل چندرا کو نئے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر مقرر کیا تھا۔
Comments are closed.