سرینگر/05فروری : پونچھ کے مینڈھر ضلع کو ہر طرح کے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں یہاں کے لوگوں کو شدید پریشانیاں لاحق ہے ۔ لوگوںنے کہا کہ اگرچہ سرکار نے دعویٰ کیا تھا کہ پنچائت کے ذریعے تعمیر و ترقی کے کام شروع ہوں گے تاہم زمینی سطح پر اس طرح کا کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق سب ڈویژن مینڈھر کی عوام کو دن بدن عوامی پرشانیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے سرحدی خطہ عوام کو مرکزی و گورنر انتظامہ سے عاس لگی تھی کہ اس میں عوام کے رکے ہوئے کام جو سابقہ سرکاروں میں ستر سالوں سے نہیں ہوپایے تھے وہ ہوگے۔سرکار کا بھی یہی دعوع تھا کہ ہم ہر گاوں و علاقہ کے اندر پنچائتوں کے زریعہ تعمیرو ترقی کی راہ ہموار کر کے تمام تر بنیادی سہولیات بروقت دستیاب کرویں گے تاکہ خطہ میں آباد کو کسی بھ پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔باوجود اس کے بھی سرکار نے جتنے وعدے الیکش کے دوران کئے تھے وہ ابھی تک پورے نہیں ہوئے۔آج اس ترقی یافتہ دورہ میں یہاں کی عوام تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور دن بدن عوام کی پرشانیوں میں اضفافہ ہوتا جارہا ہے۔سرکار کی جانب سے گھربوں روپے اور سینکڑوں کی تعداد میں غریب عوام کیلئے سکیمیں آتی ہیں۔جن کا سرحدی خطہ میں بسنے والی عوام کو رتی بھر فائدہ بھی نہ ہے نہ جانے ان کا فائیدہ کون اٹھا رہا ہے عوام کا کہنا ہے کہ یوں تو روپے ہڑپ کرنے کے ل?یسب ڈوویڑن مینڈھرمیں سڑکوں کے جہل پچھائے ہوئے ہیں مگر بدقیستمی یہاں کی عوام کی یہ ہے کہ ایک سڑک بھی مکمل نہ ہے جس پر گاڑی اسانی کے ساتھ چل سکے۔ سدوالا تا سوئیاں سڑک جس کا 2008 میں کام شروع کر کے کھدائی کی گئی تھی آج 2021 چل رہا ہے لیکن یہ سڑک مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے سرحدی علاقہ میں بسنے والے کمازکم بیس ہزار آدمی سڑک کی سہولیات سے محروم ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ اس سڑک کا کوئی والی وارس ہیں نہیں ہے جس کی وجہ سے ٹھکیدار اپنی من مرضی سے کام کر رہا ہے عوام کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ ٹھکیدار اور محکمہ پی ڈبلو ڈی کی ملی بگھت سے ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ ٹھکیدار لوگ ٹنڈر ڈال کے کہی کام اپنے نام کرلتے ہیں پھر بیس بیس سال وہ لڑکتے ہی رہتے ہیں مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔انہوں نے سرکار کو تنقید کا نشانا بناتے ہوئے کہا کہ سرکار کوئی چائے کہ کاموں حد مقرر کرنے چائے تاکہ اسانی کے ساتھ ٹھکیدار دی ہوئی مدت میں اپنا کام مکمل کر سکے۔اس طرح کھلی چھوٹ میں اپنے کا کی لالچ میں بشمار کام اپنے نام کروا کے موجود مستی میں رہتے ہیں کیونکہ جس چیز کا کو?ی والی وارث نہ ہو وہ چیز کہا توڑ چڑتی ہے۔ اس ضمن میں ولایت شاہ سابقہ سرپنچ شبیر پنچ عمر فاروق ریٹائرڈ ماسٹر محمد فارق خان سوئیاں عوام کے ہمرہ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہفتہ ہمارا سرحدی علاقہ ہے جو ہمیشہ گولہ باری کی زد میں رہتا ہے سڑک رابطہ نہ ہونے کے باعث خطہ میں آباد عوام کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنارہتا ہے اگر گولہ باری میں کوئی شخص زخمی ہوجاتا ہے یا کوئی شخص بیمار ہوجاتا ہے تو اسے کندوں پر اٹھا کرسڑک تک پہنچانے میں کہی کلومیٹر کا پیدل سفر کر کے مین سڑک تک پہنچانا پڑتا ہے جرم ہر آدمی کے بس کی بات نہ ہیعوام کا کہنا ہے کہ کئی بار ہم نے محکمہ کو آگاہ کیا لیکن محکمہ کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگی۔ عوام نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس سڑک کو جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے دوچار نا ہونا پڑے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.