آئی جی سی آر پی ایف کی امبسڈر گاڑی سے آگ نمودار
گاڑی کو نقصان ، گپکار سرینگر میں سنسنی کا ماحول
سرینگر/30جنوری: سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے آئی جی کی سرکاری بلڈ پروف گاڑی جو کہ گپکار سرینگر میں پارک تھی سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس سے گاڑی کو کافی نقصان پہنچاہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل کی سرکاری بلڈ پروف امبسیڈر گاڑی رجسٹرین نمبر AP23AA4862 جوکہ گپکار سرینگر میں پارک کی گئی تھی سے پُراسرر طور پر آگ نمودار ہوئی جس کی وجہ سے گاڑی کو نقصان پہنچا ہے ۔
Comments are closed.