سرینگر/26دسمبر: سرینگر جموں شاہراہ پر سڑک کے ایک المناک حادثے میں لولاب سے تعلق رکھنے والا پولیس کانسٹبل ازجاں ہو گیا جبکہ گاندربل میں تیز رفتار ٹپر نے سکوٹی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 20سال کا سکوٹی سوار لقمہ اجل بن گیا ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر بانہال علاقے میں سنیچروار کی صبح ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک گرینڈ آئی 10گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK01AH-6950رام بن کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوئی اور ایک گہری کھائی میںجاگری جس کے نتیجے میں گاڑی کو ڈرائیورا لطاف احمد میر ساکن واورہ لولاب ضلع کپوارہ موقعہ پر ہی ازجاں ہو ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.