فشریز ایمپلائز ایسوسیشن، رہبر کھیل یونیڈیڈ فرنٹ ، اور ہار ٹی کلچر پلانگ آینذ مرکٹنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن صدر ایجیک محمد رفیق راتھر کی موجودگی میں ہوے ایجیک کے ساتھ منسلک
سرینگر:ایمپلائز جواینث ایکشن کمیٹی (ایجیک} کے ترجمان اعلی کے بیان کے مطابق اتحاد ملازمین کے میشن کے تحت آج جموں و کشمیر کے مشہور و معروف ٹریڈ یونین لیڈران جن میں خالد محمود خان پریزیڈنٹ فشیریز ایمپلائز ایسوسیشن۔ ملک غلام حسن پریزیڈنٹ ہارٹیکلچر پلینگ و مارکٹنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن اور سید اعجاز الحق پریزیڈنٹ یونیڈیڈ فرنٹ آف رہبر کھیل نے ایک سادہ تقریب میں ملازمین اتحاد کو مزید مظبوط کرنے کے لے ملازمین کے مظبوط و معروف پلیٹ فارم ایمپلائز جواینث ایکشن کمیٹی (ایجیک) میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر ایجیک کی اعلی قیادت جن میں ایجیک کے منتخب صدر محمد رفیق راتھر، سنیر لیڈران میں خورشید احمد بٹ، شبیر احمد لنگو، فاروق احمد خان اور وجاہت حسین شامل تھے۔ ایجیک لیڈران ان تمام قایدین کا ایجیک میں خیرمقدم کیا اور ان کی شمولیت کو ملازم اتحاد کے لے سنگ میل سے تعبیر کیا اور امید ظاہر کی کہ باقی ملازم لیڈران بھی ایجیک میں شامل ہوکر ملازمین کی آواز کو طاقت بخشے گے۔ اس پروقار و سادہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئےصدر ایجیک جناب محمد رفیق راتھر نے کہا کہ جو لیڈران آج ایجیک میں شامل ہوے وہ کیس تعرف کے محتاج نہیں اور ان لیڈران نے آجتک ملازمین کے حقوق کے لے کافی قربانیاں دی ہے اور ایجیک ان کے لے کوی نی جماعت نہیں اور یہ لیڈران اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملازمین کے مشکلات و مسایل کے لے کوشاں رہ ےگے۔
Comments are closed.