جے کے کیڈر کے دو سینئر افسران کو ڈی جی پی کے بطور ترقی

سرینگر/29اکتوبر:جموں کشمیر کیڈر کے دو سینئر آئی پی ایس افسران کو ڈی جی پی کے بطور ترقی دی گئی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق یونین منسٹری برائے گھریلو معاملات کی جانب سے ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر کیڈر کے دو آئی پی ایس افسران لالٹنڈو موہنتے اور ڈاکٹر بی سرینواس کو ڈی جی پی بطور ترقی دی گئی ہے ۔

Comments are closed.