بڈگام جھڑپ : مظاہرین اور فورسز کے درمیان ٹکرائو

File Photo

بڈگام : بڈگام کے آری زال علاقے میں جمعرات کی صبح خونین معرکہ آرائی میں دو جنگجوئوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں پُرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑنے کی اطلاعات ہیں .

معلوم ہوا ہے کہ جنگجوئوں کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی ہردے پانزو اور آری زال دیہات میں نوجوانوں کی‌ٹولیاں نمودار ہوئیں ،جنہوں نے فورسز پر خشت باری کی .

مظاہرین کو تتربتر کرنے کےلئے فورسز نے ٹیر گیس شلنگ کی .مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔