G-20 اجلاس شروع، سخت حفاظتی انتظامات کےبیچ مندوبین کی سرینگر آمد

سرینگر/22 مئی

سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ مختلف G-20 ممالک کے مندوبین سرینگر پہنچے

تفصیلات کے مطابق، مندوبین سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد سیدھے ایس کے آئی سی سی کی طرف روانہ ہوئے جہاں پانچ اہم ترجیحی شعبوں یعنی گرین ٹورازم، ڈیجیٹلائزیشن، اسکلز، ایم ایس ایم ای اور ڈیسٹینیشن مینجمنٹ پر بات چیت اور غور و خوض ہوا۔

حکام کے حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ وفود سنگاپور سے دورہ کر رہے ہیں۔

Comments are closed.