24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین گولہ باری

اوڑی کے بعد مژھل سیکٹر میں دونوں جانب جدید ہتھیاروں کا استعمال ،فوجی اہلکار ہلاک سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ شمالی کشمیر کے مژھل سیکٹر میں ہندوپاک افواج کے مابین گولہ باری ، دونوں جانب جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال سے سرحدی علاقہ دہل اُٹھا،…

سیاسی لیڈروں کے گھروں پر بھی پیٹرول بم داغے گئے

سرینگر؍26نومبر ؍ جے کے این ایس؍ عسکریت پسندوں نے ترال میں شام دیر گئے یکے بعد دیگرے تین حملے کئے تاہم ان حملوں میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ جے کے این ایس کے مطابق پنگلش ترال میں جنگجوؤں نے سیکورٹی…

دعوت منھاج الاسلام جموں و کشمیر کی جانب سے درباغ ہارون سے کارپورہ برین عید میلاد کا عظیم و شان جلوس…

25نومبر 2018اتوار کو تحریک دعوت منھاج الاسلام کی طرف سے عیدگاہ بغدادیہ درباغ ہارون سے عید میلادالنبی ﷺکا عظیم شان جلوس برامد ہوا جلوس درباغ سے شروع ہوکر نیو تھید ہارون چندپورہ 'آرہبل'شالیمار اشبر نشاط برین سے ہوتا ہواآخر پر زیارت سید عاصم…

خورشید احمد گنائی نے سری نگر میں عوامی دربار کے دوران لوگوں کی شکایات سنیں

اساتذہ کو لگن کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی سری نگر/ 25؍ نومبر 2018 ء ؁ گورنر کے مشیر خورشید احمدگنائی نے آج عوامی رابطہ مہم کے تحت گورنر س گریونس سیل سری نگر میں کئی وفود اور افراد کے مسائل سنے۔ 45سے زائد وفود اور دیگر کئی افراد نے اپنے…

عدالتوں اور جیلوں کے درمیان ویڈیو لنک

ہائی کورٹ جوڈیشل افسروں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا سری نگر/ 25؍ نومبر 2018 ء ؁ جموں وکشمیر ہائی کورٹ ای ۔ گورننس پروگرام کے تحت عنقریب ویڈیو کانفرنسنگ متعارف کر رہا ہے جس کا مقصد عدالتوں کو جیلوں کے ساتھ جوڑ کر فوج داری معاملات…

گھرانہ میں مہاجر پرندے جمع ہو رہے ہیں

پی سی سی ایف نے اقدامات کا جائزہ لیا جموں/ 25؍ نومبر 2018 ء ؁ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی وسط ایشیاسے آنے والے مہاجر پرندے بھارت کے آبی پناہ گاہوں میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ موسم سرما کے دوران بھارت کے مختلف مقامات پر 370 قسم کے مہاجر…

جاوید خان نے سپیشل سمری رویژن کی پیش رفت کا جائزہ لیا

رام بن/ 25؍ نومبر 2018 ء ؁ رام بن ، ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کے لئے الیکٹورل رول اوبزرور محمد جاوید خان جو کہ فلوری کلچر، پارکس اینڈ گارڈنس کے سیکرٹری بھی ہیں نے آج سپیشل سمری رویژن کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر رام بن شوکت…

شوپیان کے بھائی کے بدلے گرفتار کیا گیا گیا طالب علم رہا

ایک پرچے کیلئے عبید کا امتحان الگ سے لیا جائے ،افراد خانہ کی بورڈ حکام سے اپیل سرینگر /یکم نومبر :چترا گام شوپیان میں بھائی کے بدلے گرفتار کئے گئے12ویں جماعت کے طالب علم کو رہا کیا گیا ہے ۔ اسی دوران افراد خانہ نے بورڈ حکام سے اپیل کی…