پوری وادی کے قصبوں اور شہرؤں میں ٹریفک جام ہو ے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات

طلبہ و طالبات کو سخت مشکلات ، درد زہ میں مبتلا خواتی گاڑیوں میں تڑپ ے پر مجبور سری گر/06دسمبر/سی ای آئی/ پوری وادی کے قصبوں اور شہرؤں میں ٹریفک جام ہو ے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سام اکر اپڑرہا ہے جبکہ بیشتر کالجوں ، اسکولوں ، یو…

سڑک کی کشادگی،گاندربل کے لدونہ تولہ مولہ میں لوگوں کا احتجاج

محکمہ آر ائنڈ بی کے خلاف شدید ناراضگی کا اظہار ،گورنر انتظامیہ سے توجہ طلب سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ سڑک کی کشادگی کے خلاف ضلع گاندربل کے لدونہ تولہ مولہ علاقے میں لوگوں نے محکمہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی…

گورنر انتظامیہ ایسے حساس معاملات منتخبہ حکومت کیلئے ہی چھوڑ دیں/ نیشنل کانفرنس

سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ نیشنل کانفرنس نے گورنر کی سربراہی والی ریاستی انتظامی کونسل پر زور دیا ہے کہ جونائل لاء میں کسی بھی قسم کی تبدیلی لانے اجتناب کیا جائے۔سی این آئی کو موصولہ بیان کے مطابق پارٹی کے ترجمانِ اعلیٰ آغا سید روح اللہ…

شہری ہلاکتوں کے خلاف مجوزہ احتجاج پر پولیس کی روک

کشمیر اکنامک الائنس کے شریک چیئرمین فاروق احمد ڈار اور نائب چیئرمن اعجاز احمد شہدار گرفتار سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ پولیس نے کشمیر اکنامک الائنس کے شریک چیئرمین فاروق احمد ڈار اور نائب چیئرمن اعجاز احمد شہدار کو اس وقت لالچوک کت گھنٹہ…

نی محلہ برنوار چاڈورہ بڈگام میں بجلی کی عدم دستیابی صارفین کیلئے باعث پریشانی

بوسیدہ کھمبے اور درختوں پر لٹکتی ترسیلی لائنیں بجلی کے ناقص نظام کا منہ بولتا ثبوت سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام وانی محلہ برنوار چاڈورہ کے بجلی صارفین برقی رو کی عدم دستیابی اور بجلی کے ناقص نظام کی وجہ سے سخت مشکلات…

وادی کشمیر میں ذبح خانوں کا کہیں پر نام و نشان موجود نہیں

بیمار اور مرنے کے دہانے پر پہنچنے والے بھیڑوں کو بھی کیا جارہا ہے ذبح سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ وادی کشمیر دلی کے بعد سب سے زیادہ گوشت استعمال کیا جارہا ہے اورتاہم میونسپلٹی کی جانب سے قائم کردہ ذبح خانے اب مقفل ہیں جس کے نتیجے میں قصاب…

سئلہ کشمیر پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے

کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر ڈائیلاگ چاہتا ہے/ڈاکٹرفیصل سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ مسئلہ کشمیر پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے کی بات کرتے ہوئے پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو یہ بات ذہن سے نکال دینی چاہیے کہ کرتار پورکی وجہ سے…

ممبئی میں دہشت گردانہ حملے کرانا چاہتی تھی سناتن سنستھا: اے ٹی ایس کا انکشاف

یہ پہلی بار ہے کہ اے ٹی ایس نے سناتن سنستھا کا نام سرکاری طور پر سامنے رکھا ہے سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ ممبئی واقع نالاسوپارا ہتھیار معاملہ میں انسداد دہشت گردی دستہ ( اے ٹی ایس) نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ اے ٹی ایس کا کہنا ہے کہ ہندو…

وادی میں سردی کی شدید لہر جاری ، کرگل میں درجہ حرارات منفی 9ڈگری عبور

دسمبر سے پیر پنچال کے آر پار بارشوں اور برفباری کا امکان /محکمہ موسمیات سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ وادی میں شدید سردی کی لہر جاری رہنے کے بعد محکمہ موسمیات نے 16دسمبر سے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی کی ہے ۔ اس دوران کرگل میں درجہ…

مرکز میں قائم سرکار مذاہب کو توڑ کر قوم میں تفرقہ ڈال رہی ہے /فاروق عبداللہ

سرینگر/06دسمبر/سی این آئی/ /نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ڈاکٹر امبید کر نے سب سے بڑا اور دنیا کا اچھا آئین دیا ۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں قائم سرکار سب مذاہب کو توڑ رہی ہے ۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا…