کٹھوعہ آپریشن:علاقے میں انسداد ملی ٹنسی آپریشن دوبارہ بحال

جموں، 28 مارچ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے گھٹی جوتھانہ جنگلاتی علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز نے انسداد ملی ٹنسی آپریشن دو بارہ شروع کر دیا جہاں اطلاعات مطابق گذشتہ روز انکاؤنٹر کے دوران 3 ملی ٹنٹ ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار جاں بحق…

شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعہ پر وحید الرحمان پرہ کی عوام کو مبارک باد

سرینگر /27مارچ / شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعہ پر عالم اسلام با لخصوص جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پی ڈی پی کے سنیئر لیڈر اور ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پر ہ نے اِس مقدس اور فضےلت والے شب مےں عالم…

راجوری میں تلاشی آپریشن کے دوران گولہ بارود برآمد

جموں، 27 مارچ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے جنگلی علاقے میں جاری تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج نے جمعرات کے روز منیال گلی کے جنگلی علاقے میں تلاشی…

باغِ گل لالہ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش

سری نگر، 27 مارچ سری نگر میں شہر ہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغِ گل لالہ کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے مقامی اور غیر مقامی سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ…

کشمیر میں 28 مارچ سے 6 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

سری نگر، 27 مارچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ رک رک کر ہلکی بارشیں ہونے کے بیچ 28 مارچ سے 6 اپریل تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 28 مارچ سے…

کٹھوعہ میں مسلح جھڑپ:دو اہلکار زخمی، گولیوں کا تبادلہ جاری

جموں، 27 مارچ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے گھٹی جوتھانہ جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کے لیے ہیلی کاپٹروں، کواڈ…

کشمیر میں 27 مارچ کی شام تک برف و باراں کا امکان

سری نگر، 26 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 27 مارچ کی شام تک برف و باراں کا امکان ہے تاہم شب قدر اور عیدالفطر کے موقعوں پر موسم خشک و خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ…

پارلیمنٹ اجلاس کے دوسرے حصہ میں شرکت کیلئے انجینئر رشید کو دس دنوں کا حراستی پیرول مل گیا

نئی دہلی /26مارچ / ٹی آئی نیوز دہلی ہائی کورٹ نے جیل میں بند ممبر پارلیمنٹ اور عوامی اتحاد پارٹی کے صدر انجینئر رشید کے حراستی پیرول کو منظور کرتے ہوئے انہیں لوک سبھا کے چوتھے اجلاس کے دوسرے حصے میں شرکت کی اجازت دی ہے۔ اے…

زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ”باغ گل لالہ “سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

سرینگر 26مارچ / ٹی آئی نیوز وادی کشمیر میں سیاحوں کی تفریح کے مرکز شہرہ آفاق ڈل جھیل کے کناروں اور دلکش زبرون پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ )سیاحوں اور عام لوگوں کے لئے کھول دیا گیا۔…

کالعدم تنظمیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں سرینگر اور سوپور میں چھاپے: پولیس

سری نگر، 26 مارچ جموں وکشمیر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج مقدمات کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر سری نگر اور سوپور میں متعدد مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔پولیس کے مطابق…