بانڈی پورہ گریز شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے دوبارہ بحال

سرینگر /29مارچ / بانڈی پورہ گریز شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ۔ اس کی تصدیق کرتے ہوئے بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او)، جو راستے کی دیکھ بھال کیلئے ذمہ دار ہے، نے برف صاف کرنے کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔…

سرحد پار سے رچی جانے والی سازشیں ”ہمارے بچوں کو مار رہی ہیں“ /نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر /29مارچ / سرحد پار سے رچی جانے والی سازشیں ”ہمارے بچوں کو مار رہی ہیں“ کی بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلی سریندر چودھری نے پاکستان کو اپنی دہشت گردی ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تشدد سے کچھ حاصل نہیں ہو…

سرینگر جموں شاہراہ کھلی، مال بردار گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

سری نگر، 29 مارچ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی دوطرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے تاہم آج یعنی ہفتے کو مال بر دار گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت ہے۔…

کٹھوعہ جھڑپ:عمر عبداللہ، سریندر چودھری نے پولیس اہلکار جگبیر سنگھ کی میت پر پھول مالائیں چڑھائیں

جموں، 29 مارچ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے ہفتے کو ضلع پولیس لائنز جموں میں کٹھوعہ انکائونٹر میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار جگبیر سنگھ کی میت پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔ذرائع نے…

جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات، سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

سری نگر، 28 مارچ جمعتہ الوداع کے موقع پر وادی کشمیر کی جامع مساجد، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جن میں فرزندان توحید نے انتہائی انکساری اور اشک بار آنکھوں سے رمضان المبارک کو وداع کیااس…

کشمیر میں آج بھی تیز ہوائیں چلنے کا امکان، لوگ محتاط رہیں: محکمہ موسمیات

سری نگر، 28 مارچ وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو بھی صبح سے ہی تیز ہواؤں کے چلنے کا سلسلہ جاری رہا۔ عوام کی حفاظت کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے حکام نے لوگوں اور سیاحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہوائیں چلنے کے وقت گھر کے اندر ہی…

ریاسی کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

جموں، 28 مارچ جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع کے جنگلی علاقے میں مشکوک افراد کی نقل و حرکت کے پیش نظر سیکورٹی فورسز نے وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق، مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد، جمعے کی صبح سیکورٹی فورسز نے…

کٹھوعہ آپریشن:علاقے میں انسداد ملی ٹنسی آپریشن دوبارہ بحال

جموں، 28 مارچ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے گھٹی جوتھانہ جنگلاتی علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز نے انسداد ملی ٹنسی آپریشن دو بارہ شروع کر دیا جہاں اطلاعات مطابق گذشتہ روز انکاؤنٹر کے دوران 3 ملی ٹنٹ ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار جاں بحق…

شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعہ پر وحید الرحمان پرہ کی عوام کو مبارک باد

سرینگر /27مارچ / شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعہ پر عالم اسلام با لخصوص جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پی ڈی پی کے سنیئر لیڈر اور ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پر ہ نے اِس مقدس اور فضےلت والے شب مےں عالم…

راجوری میں تلاشی آپریشن کے دوران گولہ بارود برآمد

جموں، 27 مارچ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے جنگلی علاقے میں جاری تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج نے جمعرات کے روز منیال گلی کے جنگلی علاقے میں تلاشی…