کٹھوعہ اور سانبہ میں بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز
جموں، 31 مارچ
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے پیش نظر کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا…