وزیر داخلہ امیت شاہ کا جموں و کشمیر کا دورہ: کئی اہم امور پر تبادلہ خیال

سری نگر،7اپریل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے دورۂ جموں و کشمیر کے دوران سیکیورٹی منظرنامے، سرحدوں پر انسدادِ دراندازی کے گرڈ کو مضبوط بنانے اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے سرگرم دہشت گردوں کے خلاف نئی حکمت…

جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سرینگر میں مطالبوں کے حق میں احتجاج

سری نگر، 7 اپریل جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ 'بجٹ 2025 نامنظور نامنظور' جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس…

وزیر داخلہ نے کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر اگلی چوکی کا دورہ کیا

جموں،7اپریل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز کٹھوعہ ضلع میں ہندوستان پاکستان بین الاقوامی سرحد کے ساتھ واقع بی ایس ایف کی ایک چوکی کا دورہ کیا اطلاعات کے مطابق وزیر داخلہ نے دوپہر کے وقت جموں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کٹھوعہ کے ہیرا…

سخت سکیورٹی بندوبست کے بیچ امیت شاہ آج شام سری نگر پہنچیں گے

سری نگر، 7 اپریل وادی کشمیر میں سخت سکیورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ پیر کی شام سری نگر پہنچیں گے۔ وہ اپنے تین روزہ دورہ جموں وکشمیر کے لئے اتوار کی شام جموں پہنچے۔ یہ ان کا گذشتہ برس جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات میں…

پونچھ میں پاکستانی رینجرز کی گولہ باری، فوج نے منہ توڑ جواب دیا

جموں،7اپریل جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے دگوار سیکٹر میں پاکستانی رینجرز نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، جس کا بھارتی افواج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے جموں و کشمیر دورے کے بیچ پاکستانی…

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر نے وقف ترمیمی بل پر بحث کی اجازت نہیں دی

جموں، 7 اپریل جموں و کشمیر اسمبلی میں پیر کو اس وقت ہنگامہ خیز مناظر دیکھے گئے جب اسپیکر نے وقف (ترمیمی) بل 2025 پر بحث کرنےکی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ بی جے پی نے لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کی قیادت میں اس اقدام کی مخالفت…

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سرینگر میں خواتین کے لیے مفت بس سروس کا افتتاح کیا

سرینگر، 01 اپریل جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سری نگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں خصوصی طور پر خواتین کے لیے مفت بس سروس کا افتتاح کیا۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد پورے خطے کی خواتین کے لیے…

زوجیلا پاس ریکارڈ 33 دنوں میں دوبارہ کھل گیا، لیہہ سرینگر شاہراہ بحال

:بارڈر روڈز آرگنائزیشن نے منگل کو 33 دنوں کے دوران اسٹریٹجک زوجیلا پاس کو دوبارہ کھول دیا۔ لداخ کے ممبر پارلیمنٹ حاجی حنیفہ جان نے ڈی جی بی آر او، کور کمانڈر 14 کور اور 15 کور کے ساتھ سرینگر کی طرف سے کرگل تک گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر…

پونچھ کے پانچ علاقوں میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن جاری

سیکورٹی فورسز نے منگل کو جموں کے پونچھ ضلع کے پانچ علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی حکام نے بتایا کہ یہ کارروائیاں سیکورٹی کے بڑھے ہوئے اقدامات کا حصہ ہیں جن کا مقصد سرحدی ضلع میں اعلیٰ چوکسی برقرار رکھنا ہے۔ تلاشی کی کارروائیاں…

پارمپورہ سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر /یکم اپریل سرینگر کے پاریمپورہ علاقے میں ایک گھر سے عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق آج صبح ایک لاش ملی جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ غیر مقامی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی…