اودھم پور کے جوفر علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری
جموں، 10 اپریل
جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے جوفر علاقے میں جمعرات کو دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری ہے جہاں گزشتہ روز سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان قریب دو گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ رات کو…