سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف ای ڈی چارج شیٹ پر کانگریس کا جموں میں احتجاج
جموں، 16 اپریل
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے چارج شیٹ پیش کئے جانے کے بعد بدھ کے روز یہاں احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے…