ہماری خواتین کو سیاسی میدان میں بھی اپنا رول ادا کرنا چاہئے:سکینہ یتو

جموں، 8 مارچ صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ یتو نے عالمی یوم خواتین پر جموں وکشمیر کی خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی میدان میں بھی اپنا رول ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ وزیر…

منوج سنہا کا عالمی یوم خواتین پر ناری شکتی کو سلام

سری نگر، 8 مارچ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عالمی یوم خواتین پر قوم کی ترقی کو تشکیل دینے کے لئے خواتین کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ افرادی قوت میں خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ…

وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دی مبارکباد

نئی دہلی، 8 مارچ وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ایکس پر لکھا “ہم خواتین کے دن کے موقع پر، اپنی ناری شکتی کو سلام کرتے ہیں! ہماری حکومت ہمیشہ خواتین کو…

’اے اے وائی‘ خاندانوں کو ہی دو سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی :عمر عبداللہ

جموں،07 مارچ جموں وکشمیر کے وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے جمعے کے روز بجٹ پیش کرنے کے دوران کہاکہ ’اے اے وائی‘ خاندانوں کو ہی دو سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعے کے روز…

بجٹ میں تمام برادریوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے:سکینہ یتو

جموں، 7 مارچ صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں جمعہ کے روز پیش کئے گئے جموں وکشمیر کے بجٹ میں تمام برادریوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے جو لوگوں کے ساتھ وعدے کئے تھے ان سب…

عمرعبداللہ نے ایوان میں پہلا بجٹ پیش کیا، کہا یہ بجٹ اقتصادی ترقی کا روڈ میپ ہے

جموں، 7 مارچ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز ایوان میں جموں و کشمیر کا بجٹ پیش کیا اور اس بجٹ کو اقتصادی ترقی کے روڈ میپ اور لوگوں کی امنگوں کی صحیح عکاسی سے تعبیر کیا۔ بتادیں کہ یہ جموں وکشمیر کا یونین ٹریٹری کی حیثیت سے پیش…

نیویگ ٹنل کے اندر 2 ٹرک آپس میں ٹکرا ئی ، ڈرائیور ازجاں ، کنڈیکٹر زخمی

سرینگر /07مارچ / ٹی آئی نیوز سرینگر جموں شاہراہ پر نیویگ ٹنل کے اندر دو ٹرکوں کے مابین ٹکر کے نتیجے میں ایک ڈرائیور کی موت ہوئی جبکہ کنڈیکٹر زخمی ہو گیا ۔ عین شاہدین کے مطابق جمعرات کی شام دیر گئے ٹنل کے اندر دو ٹرکیں آپس میں…

بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی سیٹوں کیلئے انتخابات : الیکشن کمیشن آف انڈیا جلد ہی تاریخوں کا اعلان کریں گا

سرینگر /07مارچ / ٹی آئی نیوز وسطی ضلع بڈگام اور جموں کے نگروٹہ اسمبلی سیٹوں کیلئے انتخابات کیلئے تیاریاں جاری ہے اور جلد ہی الیکشن کمیشن آف انڈیا دونوں سیٹوں کیلئے ووٹنگ کی تاریخو ں کا اعلان کریں گا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن…

سیلابی خطرات کے باعث میڈیکل کالج ہند وارہ کی پرانی سائٹ چھوڑ دی گئی ، متبادل جگہ کی تلاش جاری /…

جموں / 07مارچ / ٹی آئی نیوز حکومت نے کہا کہ سرکاری میڈیکل کالج ہندواڑہ کیلئے غیر قابل عمل جگہ کو سیلاب کے زیادہ خطرہ کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا تھا جبکہ متبادل جگہ کو حتمی شکل دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ ممبر اسمبلی ہند وارہ سجاد غنی…

جموں و کشمیر میں ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر مکمل پابندی عائد کرنے کی کوئی تجویز نہیں/ وزیرصحت

جموں /07مارچ / ٹی آئی نیوز وزیر صحت سکینہ ایتو نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر مکمل پابندی عائد کرنے کی کوئی باقاعدہ تجویز نہیں ہے۔ قانو سان اسمبلی می ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پرہ کے ایک سوال کا…