کپواڑہ میں شراب فروش گرفتار، شراب کی 13بوتلیں ضبط:پولیس
سرینگر، 16 اپریل
جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے گیرجاتچی میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کرکے ناجائز شراب کی 13 بوتلیں ضبط کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں…