عارضی ملازموں کا سرینگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

سری نگر، 10 مارچ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے عارضی ملازموں نے پیر کو یہاں اپنے مطالبوں کو لے کر زبردست احتجاج درج کیا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی تاہم اس کو ناکام بنا دیا گیا۔ اس…

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی رول نہیں ہے:عمر عبداللہ

جموں، 10 مارچ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز واضح کیا کہ گلمرگ میں منعقدہ فیشن شو میں حکومت کا کوئی رول نہیں ہے اور نہ ہی اس میں کوئی سرکاری انفراسٹکچر استعمال کیا گیا۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ اس کے باجود انتظامیہ کو ہدایت…

کٹھوعہ ہلاکتوں اور گلمرگ فیشن شو پر اسمبلی میں ہنگامہ

جموں، 10 مارچ جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیر کے روز کٹھوعہ شہری ہلاکتوں اور گلمرگ فحش فیشن شو پر ہنگامہ خیز مناظر دیکھے گئے۔ ایوان میں پیر کی صبح جوں ہی سوالات کا سیشن شروع ہوا تو ارکان اسمبلی اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور بلاور…

پریس ملازمین کیخلاف پولیس چھاپے :پرنٹرس ایسوسی ایشن کشمیر کا بدھ کو احتجاجا اخبارات کی پرنٹنگ بند…

سرینگر//9مارچ/ کے پی ایس / پرنٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے اپنے ایک بیان میں گذشتہ روز کے ٹی پریس ملازم کے خلا ف ایک قرضہ نادہندہ اخبار مالک کی غلط اطلاع پر پولیس چھاپے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں ایسوسی ایشن کے جنرل…

بڈگام میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

سری نگر، 9 مارچ منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے سویہ بگ علاقے میں ایک منشیات فروش کی کروڑوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ بڈگام…

کٹھوعہ ہلاکتیں : جموں صوبے میں دہشت گردی ایک نئے ماڈیول میں پنپ رہی ہے : سنیل شرما

جموں،09 مارچ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور قائد حزب اختلاف سنیل شرما نے اتوار کے روز کہاکہ کٹھوعہ کے بنی میں تین عام شہریوں کی ہلاکتیں ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں صوبے میں دہشت گردی ایک نئے ماڈیول میں پنپ رہی ہے۔ ان باتوں کا…

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کا امکان

سری نگر، 9 مارچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 9 مارچ کی شام تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی…

شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پانچواں ایڈیشن شروع

سری نگر، 9 مارچ شمالی کشمیر میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ کافی انتظار کے بعد اتوار کو کھیلو انڈا سرمائی کھیلوں کا پانچواں ایڈیشن با قاعدہ شروع ہوا بتادیں کہ چار دنوں پر محیط یہ کھیلیں 9 مارچ…

کٹھوعہ سڑک حادثے میں کمسن لڑکی ہلاک، لوگ سراپا احتجاج

جموں،08 مارچ جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے پالی مورہ میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے کمسن لڑکی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی ۔ مقامی لوگوں نے قومی شاہراہ پر آکر دھرناد یا جنہیں پولیس نے منتشر کیا۔ اطلاعات…

انسانیت کے مستقبل کی تشکیل میں ناری شکتی کا اثر نمایاں ہے: منوج سنہا

جموں، 8 مارچ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز عالمی یوم خواتین پر بدھ آرٹ اینڈ پینٹنگ کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا, ’ انسانیت کے مستقبل کی تشکیل میں ناری شکتی کا اثر بہت زیادہ ہے‘۔…