آئی جی پی کشمیر نے پولیس کنٹرو ل روم میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وی کے بردی نے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ میٹنگ میں تمام رینج کے ڈی آئی جیز، ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز، ایس او سے لے کر آئی جی پی کشمیر، جے ڈی پی زیڈ پی ایچ کیو، ایس پی پی سی سرینگر اور…

عارضی ملازموں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی: وزیر اعلیٰ

جموں،11 مارچ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے منگل کے روز عارضی ملازموں کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک روڈ میپ بنانے کے خاطرچیف سیکریٹری کی قیادت والی ایک پانچ رکنی کمیٹی کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ اس کو کمیٹی ایک روڈ میپ تیار کرنے کے لئے 6…

ریاسی میں سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 8 زخمی

جموں، 11 مارچ جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے مہور علاقے میں منگل کی صبح ایک ٹمپوگاڑی گہری کھائی میں جا گرنے سے کم سے کم چار افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ جموں سے باغن کوٹ جارہی ایک ٹمپو گاڑی بظاہر…

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش ناکام بنا دی گئی: حکام

جموں، 11 مارچ جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے کھورا پوسٹ کے نزدیک بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پیر اور منگل کی درمیانی شب در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا جس کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا۔…

ڈیلی ویجروں کے معاملے پر اسمبلی میں شور شرابا، بی جے پی ممبران کا واک آوٹ

جموں،11مارچ جموں وکشمیر اسمبلی میں منگل کے روز ڈیلی ویجروں پر پولیس کی جانب سے لاٹھیاں برسانے کے خلاف بی جے پی کے ممبران اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور احتجاج کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ شور شرابے کے بیچ نیشنل کانفرنس اور بی جے پی ارکان…

کشمیر میں رک رک کر بارشیں، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر، 11 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کےعین مطابق وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیاحتی مقام گلمرگ سمیت کئی پہاڑی علاقوں میں تازہ ہلکی برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشیں ہوئیں۔سری نگر میں گذشتہ چوبیس…

سانبہ میں دو مجرم دیسی پستول اور ہیروئن کے ساتھ گرفتار:پولیس

جموں، 10 مارچ پولیس نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں دو مشتبہ مجرموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک دیسی پستول اور 8.13 گرام ہیروئن جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ سانبہ پولیس نے تھانہ رام گڑھ کے…

سرینگر سمیت کشمیر کے میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشیں، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا…

سری نگر، 10 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سری نگر سمیت وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں پیر کو دن بھر رک رک کر بارشیں ہوئیں جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔ گرمائی دارلحکومت سری اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پیر کو…

کٹھوعہ ہلاکتیں: ایل جی انتظامیہ کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے :نائب وزیر اعلیٰ

جموں،10مارچ جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے پیر کے روز کہاکہ کٹھوعہ میں شہری ہلاکتیں ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہاکہ چونکہ پولیس لیفٹیننٹ گورنر کے دائرے اختیار میں ہے لہذا ایل جی انتظامیہ کو اس کا جواب دینا…

آئندہ پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت :دہلی عدالت میں انجینئر رشید کی حراستی پیرول کی درخواست مسترد

نئی دہلی/10 مارچ/ ٹی آئی نیوز دہلی کی ایک عدالت نے جیل میں بند ممبر پارلیمنٹ برائے بارہمولہ انجینئر رشید کی آئندہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے حراستی پیرول کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چندر…