کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، گلمرگ میں تازہ برف باری

سری نگر، 13 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سری نگر سمیت وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں گذشتہ چار دنوں سے رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ سمیت کچھ پہاڑی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

جموں کشمیر پولیس سربراہ کا پہلا دورہ پونچھ ، کنٹرو ل لائن پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر /12مارچ / جمو ں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے جموں کے پونچھ ضلع کا دورہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پولیس سربراہ کا ایک پونچھ علاقہ کا پہلا دورہ تھا اور دورے کے دوران انہوں نے پولیس افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی…

گلمرگ کو اسکائیرس کیلئے عالمی معیار کی منزل بنانے کیلئے بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے کی ضرورت / عمر عبد…

سرینگر /12مارچ / شہرہ آفاق گلمرگ میںجاری کھیلو انڈیا مقابلوں کے بیچ وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے گلمرگ کا دورہ کیا اور وہاں کھیل مقابلوں میں شامل کھلاڑیوں سے بات چیت کی ۔ اس موقعہ پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر…

راجوری میں کنٹرول لائن پر مشتبہ سنائپر فائر میں فوجی اہلکار زخمی

راجوری /12مارچ / ٹی آئی نیوز راجوری جموں میں کنٹرول لائن کے نوشہرہ سیکٹر میں مشتبہ سنائپرحملے میں فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح راجوری ضلع کے نوشہرہ کلسیان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ ایک…

دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں شرکت کی درخواست پر این آئی اے کا موقف طلب کیا

سرینگر /12مارچ / ٹی آئی نیوز دہلی ہائی کورٹ نے قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) سے کہا کہ وہ جیل میں بند ممبر پارلیمنٹ برائے بارہمولہ شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید کی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر…

جموں و کشمیر میں پی ایم آواس یوجنا کے تحت 2 سالوں میں 1.35 لاکھ مکانات تعمیر /جموں کشمیر حکومت

سرینگر /12 مارچ / ٹی آئی نیو ز جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کو کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں پردھان منتری گرامین آواس یوجنا کے تحت 135,925 مکانات تعمیر کیے گئے ہیں۔ ممبر اسمبلی ارجن گپتا کے ایک سوال کے جواب میں دیہی ترقی اور پنچایتی…

ہندوستان نے گزشتہ 10 برسوں میں شعبہ صحت میں نمایاں ترقی کی ہے :لیفٹنٹ گورنر

سری نگر،11مارچ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے گزشتہ دس برسوں میں شعبہ صحت میں نمایاں ترقی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو معیاری اور سستی طبی سہولیات…

کٹھوعہ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

جموں،11مارچ جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے جنگلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ ملی ٹینٹوں کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے ۔ اطلاعات…

پونچھ میں زیر تعمیر سرنگ میں کام کرتے ہوئے 2 مزدور زخمی

سرینگر /11مارچ / پونچھ میں بھٹادھوریان سے چٹی بھٹی سنگھیوٹے علاقے کے درمیان نیشنل ہائی وائے پر زیر تعمیر سرنگ میں کام کرتے ہوئے دو مزدور زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ دونوں مزدورں کی شناخت وکرم سنگھ ولد پریم سنگھ ساکنہ رام بن اور…

میرواعظ کی قیادت والی اے اے سی اور مسرور عباس کی جے کے آئی ایم پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

سرینگر /11مارچ / مرکزی حکومت نے میرواعظ عمر فاروق کی قیادت والی عوامی ایکشن کمیٹی اور مسرور عباس انصاری کی سربراہی میں جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت پانچ سال کیلئے پابندی لگا دی ہے۔…