سال 2024میں 23.5ملین سے زائد سیاحوں نے جموں کشمیر کا دورہ کیا / وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر حکومت نے کہا کہ سیاحت خطے کی معیشت کا ایک اہم ستون بنی ہوئی ہے جو روزگار پیدا کرنے اور مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں نمایاں طور پر حصہ ڈال رہی ہے۔ جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جو سیاحت کے…

بارشوں کے بیچ پہلگام میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ :تین افراد زخمی ، اسپتال منتقل

سرینگر /13مارچ / ٹی آئی نیوز جنوبی ضلع اننت ناگ ضلع کے پہلگام میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ نمائندے نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ خرابی موسمی صورتحال کے چلتے جمعرات کے بعد دوپہر پہلگام میں…

بجٹ میں نظر انداز کرنے کیخلاف ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

سری نگر، 13 مارچ جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے جمعرات کو یہاں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ 'ہماری مانگیں پوری کرو' جیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر…

نامساعد موسمی صورتحال کے پیش نظر گریز میں 15 مارچ تک سکول بند رہیں گے

سری نگر، 13 مارچ بھاری برف باری اور برفانی تودے گر آنے کے خطرات کے پیش نظر حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سب ڈویژن میں 15 مارچ تک تمام سکول بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اقدام تمام متعلقین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے…

کولگام میں ایک ماہ سے لاپتہ شہری کی نعش پُر اسرار طو رپر بر آمد ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

کولگام/13 مارچ / ٹی آئی نیو ز جنوبی ضلع کولگام میں ایک ماہ سے لاپتہ تین شہریوں میں ایک کو پُراسر ار طور پر مردہ پایا گیا تفصیلات کے مطابق لاپتہ شہری کی لاش کولگام ضلع کے مہ علاقے میں ویشو نالہ سے برآمد ہوئی ہے۔ حکا م نے…

بیرو ہ بڈگام میں 58 غیر مقامی لوگوں کو شادی کی بنیاد پر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ فراہم / سرکار

جموں /13مارچ / ٹی آئی نیوز جموں و کشمیر حکومت نے قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ بیروہ بڈگام میں 58 غیر مقامی لوگوں کو شادی کی بنیاد پر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ ممبر اسمبلی بیروہ ڈاکٹر محمد شفیع کی جانب سے پوچھے گئے ایک…

بانڈی پورہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار، گولہ بارود بر آمد:فوج

سری نگر، 13 مارچ فوج کا کہنا ہے کہ کشمیر شمالی کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں ایک تلاشی مہم کے دوران دو مشتبہ افراد کو گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ فوج کی چنار کور نے جمعہ کو 'ایکس' کو ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے…

ہماری حکومت میں خطہ پیر پنچال کبھی نظر انداز نہیں ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ

جموں، 13 مارچ جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ سرکار میں خطہ پیر پنچال کبھی نظر انداز نہیں ہوگا۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ نیشنل کانفرنس سرکار میں اس خطے کو سارے حقوق دئے جائیں گے۔موصوف نائب وزیر…

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، گلمرگ میں تازہ برف باری

سری نگر، 13 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سری نگر سمیت وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں گذشتہ چار دنوں سے رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ سمیت کچھ پہاڑی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

جموں کشمیر پولیس سربراہ کا پہلا دورہ پونچھ ، کنٹرو ل لائن پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر /12مارچ / جمو ں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے جموں کے پونچھ ضلع کا دورہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پولیس سربراہ کا ایک پونچھ علاقہ کا پہلا دورہ تھا اور دورے کے دوران انہوں نے پولیس افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی…