کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سرینگر، 14 مارچ لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں جمعہ کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت5.2 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، صوبائی کمشنر کشمیر اور آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو ہولی کی مبارکباد

سرینگر، 14 مارچ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہولی کے پر مسرت تہوار پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ رنگوں کا یہ تہوار تمام لوگوں کے لئے خوشیاں اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔وزیر اعلیٰ نے اپنے دفتر کے 'ایکس' ہینڈل پر…

سرینگر پولیس نے ”QR “کوڈ پر مبنی جوابدہی اور فیڈ بیک سسٹم قائم کیا / ایس ایس پی

سرینگر /13مارچ / خانیار سرینگر میں نئے فوجداری قوانین کے بارے میں ایک آگاہی پروگرام کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سرینگر سرینگر امتیاز حسین نے کہا کہ سرینگر پولیس نے ”QR “کوڈ پر مبنی جوابدہی اور فیڈ بیک…

ایمز اونتی پورہ کی تعمیر62فیصدی مکمل ،سال رواں کے ماہ نومبر تک اس کو مکمل کیا جائیگا / حکومت

سرینگر /13مارچ / جموںکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پرہ نے ایمز اونتی پورہ پروجیکٹ کی مقررہ مدت میں تکمیل کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ جب جموں میں ایمز وجے پور نے کامیابیوں کا ایک سال مکمل کر لیا ہے،…

سال 2024میں 23.5ملین سے زائد سیاحوں نے جموں کشمیر کا دورہ کیا / وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر حکومت نے کہا کہ سیاحت خطے کی معیشت کا ایک اہم ستون بنی ہوئی ہے جو روزگار پیدا کرنے اور مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں نمایاں طور پر حصہ ڈال رہی ہے۔ جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جو سیاحت کے…

بارشوں کے بیچ پہلگام میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ :تین افراد زخمی ، اسپتال منتقل

سرینگر /13مارچ / ٹی آئی نیوز جنوبی ضلع اننت ناگ ضلع کے پہلگام میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ نمائندے نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ خرابی موسمی صورتحال کے چلتے جمعرات کے بعد دوپہر پہلگام میں…

بجٹ میں نظر انداز کرنے کیخلاف ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

سری نگر، 13 مارچ جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے جمعرات کو یہاں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ 'ہماری مانگیں پوری کرو' جیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر…

نامساعد موسمی صورتحال کے پیش نظر گریز میں 15 مارچ تک سکول بند رہیں گے

سری نگر، 13 مارچ بھاری برف باری اور برفانی تودے گر آنے کے خطرات کے پیش نظر حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سب ڈویژن میں 15 مارچ تک تمام سکول بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اقدام تمام متعلقین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے…

کولگام میں ایک ماہ سے لاپتہ شہری کی نعش پُر اسرار طو رپر بر آمد ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

کولگام/13 مارچ / ٹی آئی نیو ز جنوبی ضلع کولگام میں ایک ماہ سے لاپتہ تین شہریوں میں ایک کو پُراسر ار طور پر مردہ پایا گیا تفصیلات کے مطابق لاپتہ شہری کی لاش کولگام ضلع کے مہ علاقے میں ویشو نالہ سے برآمد ہوئی ہے۔ حکا م نے…